اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر ن لیگیوں نے ایسا کیا کام کیاکہ پولیس کے جوان آگ بگولا ہو گئے اور انہیں سڑک پر ہی لٹا کر مارنا شروع کر دیا؟ ن لیگ ایک اور سانحہ ماڈل ٹائون کروانا چاہتی ہے، سنگین دعویٰ کر دیا گیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ احتساب عدالت کے باہر ڈیڑھ سو سے دو سو افراد موجود تھے‘ احتساب عدالت کے باہر افراد نے جان بوجھ کر پولیس سے لڑائی کی‘ پولیس نے تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان افراد کو منتشر کرنے کی کوشش کی،احتساب عدالت کے باہر ماڈل ٹائون جیسی کوئی حرکت نہیں کی جائے گی، جمعرات کو فیاض الحسن چوہان نے لیگی کارکنان کے ا

حتجاج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالت کے باہر افراد نے جان بوجھ کر پولیس سے لڑائی کی یہ لوگ اس موڈ میں تھے کہ پولیس کے ساتھ لڑائی شروع کریں۔ صورتحال کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا۔ احتساب عدالت کے باہر ڈیڑھ سو سے دو سو افراد موجود تھے۔ پولیس نے تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان افراد کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔ احتساب عدالت کے باہر ماڈل ٹائون جیسی کوئی حرکت نہیں کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…