پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت ،مزید کام نہیں کرسکتا۔۔۔! اہم شخصیت نے اپنے عہد ے سے استعفیٰ دیدیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2018 |

اسلا م آباد(آئی این پی)اسپیشل پراسیکیوٹر نیب عمران شفیق نے اپنے عہد ے سے استعفیٰ دیدیا۔ منگل کو تفصیلات کے مطابق اسپیشل پراسیکیوٹر نیب عمران شفیق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، عمران شفیق نے اپنا استعفیٰ پراسیکیوٹر جنرل کو بھجوا دیا۔ اس موقع پر انہوں نے موقف اپنایا کہ نیب کیلئے مزید کام نہیں کرسکتا۔ واضح رہے کہ عمران شفیق نے زلفی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کی تھی۔ وہ سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف نیب کی نمائندگی کرنے والی پانامہ ٹیم کا بھی حصہ تھے۔ (ع ق )

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے