پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کی نواز شریف اور شہباز شریف سے مبینہ ملاقات ،نیب نے نے وضاحت جاری کردی

datetime 2  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب )نے ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کی نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات کی تردید کردی ہے او ر وضاحت کی ہے کہ چےئر مین نیب نے ڈی جی جیز کی سیاسی شخصیات سے ملاقات پر پابندی لگا رکھی ہے ،من گھڑت خبرین نیب اورافسران کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش ہے۔ اتوار کے روز نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہاگیا ہے کہ ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد

کی سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف سے کوئی ملاقات نہیں ہو ئی ہے اعلامیے میں مزید کہاگیا ہے کہ چےئر مین نیب نے تمام ڈی جیز کی سیاسی شخصیات سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کررکھی ہے نیب لاہور قانون کے مطابق اورمیرٹ پر تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے چےئر مین نیب کی ہدایات پر مکمل علمدرآمد کیا جا رہاہے گمراہ کن من گھڑت خبرین نیب اور افسران کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…