پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

باتیں تو بہت کی جاتی ہیں لیکن کسی نے غریبوں کے بارے میں اس طرح عملی طور پر نہیں سوچا، یہاں کس حال میں رہ رہے ہیں؟ عارضی پناہ گاہ میں رات گزارنے والوں کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عارضی شیلٹر ہوم میں رہنے والے افراد سے ایک نجی ٹی وی چینل نے گفتگو کی اور ان سے پوچھا کہ یہاں آپ کی رات کیسی گزری اور کیا آپ کو کھانے پینے کے لیے دیا گیا تو اس کے جواب میں ایک شخص نے کہاکہ رات کو ان لوگوں نے کھانا دیا اور صبح کے وقت ناشتہ بھی کرایا گیا، بہت اچھی انہوں نے تواضع کی ہے ان لوگوں نے بہت اچھا

انتظام کیا ہے جتنی بھی اس کی تعریف کی جائے وہ کم ہے، یہ مستقل بنیادوں پر چلتا رہے تو بہت اچھا ہے اس کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے، پہلے کبھی ہم جیسے بے گھر لوگوں کے بارے میں سوچا ہی نہیں گیا، باتیں تو بہت کی جاتی ہیں لیکن عملی طور پر کچھ نہیں کیا گیا۔ اس شخص نے کہا کہ اللہ تعالیٰ اس کو قائم رکھے اور عمران خان کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر دیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…