جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

’’بینظیر انکم سپورٹ کی طرف سے آپ کو75600روپے مبارک ہوں،آپ کا یہ نمبر رجسٹرڈتھا،اس نمبر پر کال کریں‘‘ یہ میسج تو آپ کو اکثر آتے ہونگے،فراڈئیے ایسی وارداتیں کیسے ڈالتےہیں؟گروہ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا،سنسنی خیز انکشافات

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ایس ایم ایس بھیج کرسادہ لوح لوگوں کو لوٹنے اور فیس بک اکاؤئٹ ہیک کرنیوالےگروہ کے 4ملزمان گرفتار‘قبضہ سےموبائل فون‘ سمیں‘بائیومیٹرک مشین‘ڈیوائس ودیگرسامان برآمد‘پولیس تھانہ بھونگ نےمقدمہ درج کرکےکارروائی شروع کردی۔روزنامہ جنگ کےمطابق صادق آبادکےتھانہ بھونگ کی پولیس نےکارروائی کرتے ہوئےملزمان ادیب اصغر‘عرفان‘راشد اورنصیرکوحراست میں لیا‘جنہوں نےدوران تفتیش اعتراف کیاکہ وہ موبائل وین

پر دیہات میں جاکرلالچ دیکرسادہ لوح افرادکی بائیومیٹرک کرانےکےبعد سمیں اپنےپاس رکھ لیتےاورپھردوہزارروپے فی سم کےحساب سےیہ سمیں ادیب اصغرنامی مرکزی کردارکوفروخت کردیتے‘ملزمان کےقبضہ سےسمیں‘بائیومیٹرک مشینیں اورموبائل فون بھی برآمدہوئےہیں۔گرفتارملزم ادیب اصغرنےبتایاکہ وہ سمیں خریدنےکےبعدان سےبےنظیرانکم سپورٹ پروگرام سمیت دیگرمیسج لوگوں کوکرکےان سےپیسےوصول کرتا‘اب تک وہ ان گنت رقم وصول کرچکاہے۔مزید تفتیش جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…