بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

رجسٹریشن بک کا جھنجھٹ ختم، 2 روز کے دوران گاڑی مالکان تک سمارٹ کارڈ پہنچانے کا فیصلہ،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) رجسٹریشن بک کا جھنجھٹ ختم، محکمہ ایکسائز نے دو روز کے دوران گاڑی مالکان تک سمارٹ کارڈ پہنچانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈی جی ایکسائز کے دفتر میں سمارٹ کارڈ مالکان تک پہنچانے کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں مسعودالحق ڈائریکٹر رانا قمر الحسن، عاصم بخاری اور ٹی سی ایس کے مینجر وسیم احمد کے چار رکنی

وفد نے شرکت کی۔ اجلاس میں سمارٹ کارڈ کو گاڑی کی فائل کیساتھ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیااجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ سمارٹ کارڈ کیلئے ٹرانسپرنٹ لفافہ متعارف کرایا جائے گا جس کی مدد سیگاڑی کے مالک کا درست پتہ واضح طور پر دیکھا جا سکے گا، سمارٹ کارڈ گاڑی مالک کو نہ ملنے پر متعلقہ ضلع بھجوایا جائے گا نہ کہ ہیڈآفس واپس آئے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…