اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

قبضہ گروپ کیخلاف کارروائی کے دوران بڑا جانی نقصان ہوگیا،صورتحال کشیدہ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن ) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں قبضہ گروپ کے حملے میں ایک سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق داتا دربار کے علاقے میں پولیس نے عدالتی بیلف کے ہمراہ کارروائی کی، اس موقع پر قبضہ گروپ نے پولیس پارٹی پر حملہ کردیا۔لڑائی کے دوران ایک شخص نے سب انسپکٹر علی وارث کے سینے پر ٹکر مار دی۔

جو اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گیا۔بعدازاں پولیس نے سب انسپکٹر کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردی۔واقعے کے بعد تھانہ داتا دربار میں سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔پولیس کے مطابق علی وارث تھانہ داتا دربار میں ایڈیشنل ایس ایچ او کے طور پر فرائض سرانجام دے رہا تھا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…