وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو فوجی اہلکاروں کی جانب سے گاڑی میں بٹھائے جانے کے مناظر،ترجمان حکومت نے اصل معاملے سے پردہ اٹھاتے ہوئے اہم اعلان کردیا

23  اکتوبر‬‮  2018

پشاور (آئی این پی) ترجمان خیبرپختونخوا حکومت شوکت یوسفزئی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی سوات میں ایک تقریب کے دوران فوجی اہلکاروں کی طرف سے گاڑی میں بٹھائے جانے کے مناظر کو سوشل میڈیا میں منفی انداز میں پیش کرنے کی مذمت کی اور وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ تقریب میں لوگوں کے رش اور جلدی پہنچنے کی وجہ سے وہاں سے جلد روانہ ہوئے۔

شوکت یوسفزئی نے کہا کہ مخالفین ہمارے خلاف پروپیگنڈہ کر رہے اس طرح کی پہلے بھی کردار کشی کی کوششیں ہوتی رہی ہیں جنہیں عوام نے مسترد کر دیا ۔ واضح رہے وزیراعلیٰ محمود خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے ‘ جس میں سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے سہارا دے کر انہیں گاڑی تک پہنچایا جبکہ اس دوران درجنوں افراد وہاں موجود تھے اور یہ منظر دیکھا۔ ‎

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…