شہباز شریف کی اسمبلی رکنیت معطل، 62ون ایف کے تحت نا اہلی حکمران جماعت تحریک انصاف نے بڑا قدم اٹھا لیا

23  اکتوبر‬‮  2018

لاہور ( این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی اسمبلی رکنیت منسوخ کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی گئی ۔ تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے نجی ٹی وی چینل پرجو بیان دیا ہے وہ حقیقت پر مبنی ہے،شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے مقدس ایوان میں جھوٹ بولا ہے ، نیب نے انہیں خواجہ آصف

کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کا کہا ہے جبکہ وہ نیب میں خواجہ آصف کے خلاف نندی پور پاور پلانٹ کی مرمت کا ٹھیکہ دینے کے حوالے سے پہلے ہی بیان دے چکے ہیں۔ شہباز شریف جھوٹ بولنے کی وجہ سے اب صادق اور امین نہیں رہے۔ وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 62ون ( ایف ) کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ اس بناء پر ان کے خلاف سخت سے سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے اور ان کی قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخ کی جائے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…