جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی انتہا۔۔پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز۔۔وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز  ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں قتل عام پر اظہار مذمت کیا ہے ۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر اعظم نے مقبوضہ کشمیر میں جاری دہشتگردی کے حوالے سے اظہار مذمت کیا ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ بھا رتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمیریوں کے قتل عام کا نیا سلسلہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ بھارت مسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے حل کرے اور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق بات چیت کے ذریعے تنازعہ کشمیر کے حل کی جانب پیش رفت کا احساس کرے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھارتی فوجیوں کی جانب سے ضلع کولگام کے علاقے لارو میں 9نوجوانوں کو شہید کیا گیاتھا اور2نوجوان سرحد کے قریب جعلی مقابلے میں شہید کیے گئے۔بھارتی مظالم کے نتیجے میں گزشتہ روز 9کشمیری شہید ہوگئے تھے اور 50سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…