زینب کے قاتل عمران کو اسی قتل گاہ میں پھانسی دی جائے جہاں اس نے ہماری بیٹی کو قتل کیا تھا، پھانسی کے بعد اس کی لاش کہاں پھینکی جائے؟ ننھی پری کے والدین نے عدالت اور حکومت سے کیا مطالبہ کر دیا؟

13  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زینب کے قاتل عمران نے جہاں زینب کو قتل کیا تھا وہیں اس کو تختہ دار پر لٹکایا جائے اور زینب کو قتل کرنے کے بعد اس نے جس کچرے کے ڈھیر میں پھینکا تھا وہیں اس کو پھانسی دینے کے بعد پھینکا جائے، سر عام پھانسی دینے سے مجرموں میں خوف پیدا ہو گا اور پھر کوئی ایسی حرکت کرنے کا سوچے گا بھی نہیں، زینب کے والدین نے عدالت

اور حکومت سے بڑی اپیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق زینب کے والدین نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے عدالت اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان کی ننھی پری زینب کو قتل کرنے والے سیریل کلر عمران کو سر عام پھانسی دی جائے ۔ زینب کے والد کا کہنا تھا کہ زینب کے قاتل عمران کو نشان عبرت بنانے کیلئے ضروری ہےکہ اس کو سر عام پھانسی دی جائے تاکہ کوئی دوسرا اس طرح کی مکروہ حرکت نہ کرے۔ زینب کی والدہ کا کہنا تھا کہ قاتل عمران نے ایسی حرکت کی ہے جس کی سزا پھانسی بہت معمولی ہے میرا مطالبہ ہے کہ زینب کے قاتل عمران نے جہاں زینب کو قتل کیا تھا وہیں اس کو سر عام تختہ دار پر لٹکایا جائے اور اس نے زینب کو قتل کرنے کے بعد اس نے جس کچرے کے ڈھیر میں اس کی لاش پھینکی تھی وہیں اس کو پھانسی دینے کے بعدپھینکا جائے تاکہ ایسی ذہنیت کے حامل افراد میں خوف پیدا ہو اور وہ اس طرح کی حرکت کرنے کا سوچیں بھی نہیں۔ زینب کے والد کا کہنا تھا کہ زینب کے قاتل عمران کو نشان عبرت بنانے کیلئے ضروری ہےکہ اس کو سر عام پھانسی دی جائے تاکہ کوئی دوسرا اس طرح کی مکروہ حرکت نہ کرے۔ زینب کی والدہ کا کہنا تھا کہ قاتل عمران نے ایسی حرکت کی ہے جس کی سزا پھانسی بہت معمولی ہے میرا مطالبہ ہے کہ زینب کے قاتل عمران نے جہاں زینب کو قتل کیا تھا وہیں اس کو سر عام تختہ دار پر لٹکایا جائے اور اس نے زینب کو قتل کرنے کے بعد اس نے جس کچرے کے ڈھیر میں اس کی لاش پھینکی تھی وہیں اس کو پھانسی دینے کے بعدپھینکا جائے

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…