ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیراعلیٰ عثمان بزدار رات گئے بغیر پروٹوکول ایسی جگہ پہنچ گئے کہ جس نے دیکھا حیران رہ گیا، 50دن میں ایسا کام کر دیا کہ جو شہباز شریف نے 10سال میں کبھی نہیں کیا ،نئی تاریخ رقم کر دی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رات گئے ٹاؤن شپ میں محکمہ سوشل ویلفیئر کے ادارے کاشانہ کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ کیا اور بے سہارا بچیوں کے ساتھ وقت گزارا۔اس موقع پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ مجھے دوسری بار یہاں آکر دلی خوشی ہوئی ہے۔وزیراعلیٰ نے بچیوں

کے ساتھ مل کر ڈرائنگ کی اور انہیں مٹھائی کھلائی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے بے سہارا بچیوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا اور کہا بے سہارا بچیوں کا خیال رکھنا اْن کی ذمہ داری ہے۔ بچیوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور کامیابی کے لئے دعا گو ہوئیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…