اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’آپ پوچھ رہے تھے کہ کون ہے منشا بم اور وہ کس کیلئے کام کرتا ہے، لیجئے جناب خود دیکھ لیجئے‘‘ خواجہ سعد رفیق نے قبضہ کنگ منشا بم کی عمران خان کیساتھ ایسی تصاویر شیئر کر دیں کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ پوچھ رہے تھے کہ کون ہے منشا بم اور وہ کس کے لئے کام کرتا ہے۔ لیجئے جناب خود دیکھ لیجئے، خواجہ سعد رفیق نے عمران خان اور قبضہ مافیا منشا بم کی ایک ساتھ مبینہ تصاویراپنے فیس بک اکائونٹ پر شیئر کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے قبضہ مافیا منشا بم ان دنوں سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے ۔ ایسے میں ن لیگ کے خواجہ سعد رفیق کے فیس بک اکائونٹ سے عمران خان اور منشا بم کی مبینہ طور پر ایک ساتھ تصاویر شیئر کر دی ہیں ۔

خواجہ سعد رفیق نے عمران خان اور منشابم کی تصاویر کیساتھ دیگر پی ٹی آئی رہنمائوں کیساتھ اس کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’آپ پوچھ رہے تھے کہ کون ہے منشا بم اور وہ کس کے لئے کام کرتا ہے۔ لیجئے جناب خود دیکھ لیجئے‘‘۔ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مبینہ منشا بم ایک جگہ عمران خان سے مصافحہ کر رہا ہے جبکہ اس موقع پر شاہ محمود قریشی اور اعجاز چوہدری بھی موجود ہیں جبکہ ایک جگہ منشا بم عبدالعلیم خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کررہا ہے۔

 

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…