پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

کہا جا رہا ہے کہ ایک میٹنگ میں زرتاج گل نے۔۔ عمران خان نے زرتاج گل کو پہلے وزارت کیوں نہیں دی اور اب کیوں دے رہے ہیں؟وزیراعظم نے انہیں جھاڑ کیوں پلائی تھی؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں معروف صحافی عامر متین نے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کی زرتاج گل جو کہ ان خواتین میں شامل ہیں جو کہ ڈائریکٹ الیکشن جیت کر آئی ہیں اور ن لیگ کے سردار اویس لغاری کو ہرا کر آئی ہیں اور ڈی جی خان میں جو کہ قبائلی علاقہ ہے وہاں سے اپنے دم پر الیکشن لڑ کر آئی ہیں،تحریک انصاف کی حکومت بننے کے بعد ان کو کابینہ کا حصہ نہیں بنایا گیا۔ کہا یہ جا رہا تھا کہ ایک آدھی میٹنگ میں انہوں نے

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی شان میں تھوڑی سے گستاخی کر دی تھی تو اس سے وزیراعظم عمران خان نے ان کو ایک قسم کی جھاڑ سی پلا دی تھی۔ اور اب خبر یہ آئی ہے کہ زرتاج گل کو موسمیاتی تبدیلی کی وزارت دی جا رہی ہے، فیصل واوڈا کی بھی سنی گئی ، وہ بڑے پریشان رہتے تھے، ان کو وزارت پانی کا قلمدان دیا جا رہا ہے، اعظم سواتی کو سائنس و ٹیکنالوجی دی جا رہی ہے ، اعلی امین گنڈا پور کو شہد کی بوتلوں کے باوجود ان کو وزارت امور کشمیر و ناردرن ایریاز دیدی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…