منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

یو اے ای میں تاجروں اور سرکاری افسران سمیت بڑی جائیدادیں رکھنے والی300 اہم پاکستانی شخصیات کی فہرست جاری ،بڑے بڑے نام سامنے آگئے ،سنسنی خیز انکشافات

datetime 29  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی )متحد ہ عرب امارات (یو اے ای) میں تاجروں اور سرکاری افسران سمیت بڑی جائیدادیں رکھنے والے 300 پاکستانیوں کی فہرست ایف آئی اے کو موصول ہوگئی ، فہرست یو اے ای کی حکومت کی جانب سے کلیئرنس کیلئے ایف آئی اے کو دی گئی ، ایف آئی اے کی جاری کردہ فہرست میں شامل زیادہ تر افراد کا تعلق سندھ اور پنجاب سے ہے پنجاب سے تعلق رکھنے والے وقار احمد کی یو اے ای میں اور عبدالحفیظ شیخ کی جائیدادیں شامل ہیں،

ایف آئی اے نے ایف بی آر کو نام، جائیدادوں کی تفصیل اور ایڈریس فراہم کردیئے ، ایف آئی اے کی لسٹ میں نوشاد ہارون نامی شخص کی بھی جائیدادیں شامل ہیں ، ایف آئی اے نے کہا کہ یو اے ای حکام نے ان پاکستانیوں کی جائیدادوں کی تصدیق کی،ایف آئی اے نے ایف بی آر سے فہرست میں شامل لوگوں کے فائدہ اٹھانے سے متعلق معلومات کی درخواست کی ،ایف آئی اے نے کہاہے کہ ایمنسٹی کے باوجود بیرون ملک جائیداد ظاہر نہ کرنے والوں کی نشاندہی کی جائے ۔ بیرون ملک بڑی جائیدادیں رکھنے والی 300 اہم شخصیات،تاجروں اور سرکاری افسران کی فہرست میں سید شہباز ندیم ، محمد ارشد ، عابد عبداللہ، وقار احمد، نیکوپ کے سربراہ ملک ایم خان ، سندھ سے تعلق رکھنے والے مسلم ممٹو ممتاز احمد ، پنجاب کے ظفر علی، کراچی سے سی ای او چمڈیاز سٹوڈیو ، سیکیورٹیز پرائیویٹ لمیٹڈ کے نوشاد ہارون، محمد امین ، شیخ محمد افضل، زبیر امین، محمد اقبال ، شیخ طاہر ماجد کاپور ، ایم بی اے کراچی یونی کے عبدالعزیز راج کورٹ والا ، این کے آر انجینئرنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کے ایم ڈی ماجد حسن ، عبدالمجید چوہدری ، طارق سیف اللہ پراچہ، عائشہ تجمل ، فواد جہانزیب ، فضل منیر ، عباس سیتھنا ، خواجہ محمد رمضان ، سیٹھ آفتاب اعجاز ، شجاع الرحمان گورایا ، بحریہ ٹاؤن اسلام آباد کے نعیم یوسف چوہدری ، فضل الرحمن یوسفزئی ، میر محمد حسن تالپور، چوہدری محمد عابد ، احمد علی ریاض ملک ، سہیل خان الٰہی، احسن اللہ خالدی، خواجہ عامر اشفاق ،

خرم ودود ، محمد عامر مسقاطیا، خاقان بابر چیمہ، عبداللہ ریاض ، سید قیصر شریف ، محسن آفتاب ، فیصل شیخ ، سلمان برنی، طارق چوہدری ، اقبال قدیگی ، نرگس معین، ناصر سیگل ، نگہت لیاقت ایوب، آصف علی گوہر ، عمر سید ، جواد یعقوب ، شیخ ناظم الدین، ریحان بن عبدالرحمان، روبینہ سید کمال ، شازیہ نذیر، کشور زیدی ، صبا ملک، سعیدہ شاہین، سیف الدین فخری ، نیلوفر سعید ، ازنیم بلاو وانی، مومن قمر، سلیم اللہ ، ثمینہ ظہیر عباس ، سرفراز ملک ، مس نیلوفر زکریا ، مس مظہر ، سیما افضل ، سیما نیاز ، شہزاد سلیم شاہ ، شبیر اسماعیل ، شفیق ، رفیق ، بلال ووہرا،

فیصل اسماعیل ، شاہدہ پروین، شیخ نسیم ، ذوالفقار قریشی ، شازیہ خالد ، شہریار شاہ ، شیخ اختر مجید کاپور ، شیخ افتخار ، احمد رضا جان ، مستنیض جان، سمبلینہ ذوالفقار ، گل حسن رضوی ، کرامت شاہ ، شمع پرویز ، امین خانانی، طارق دادا ، علی محمد ، عمر سعید خان ، عمبرین عامر ، راجا عبدالغفار، یاسر الزمان ، ریاض مجاہد ، زہرہ ولیانی، عمران غوزیانی، عبدالاحدبٹ ، ملک عبدالکریم ، نجیب انور بیگ، عبدالحمید مرچنٹ ، عبدالجبار سایہ ، عبدالکریم اجنی ، عبدالشکور پراچہ ، فاطمہ کنیز، عبدالواحد لاکھانی ، تنویر خالد بشیر ، عظیم احمد ، منور ملک ، عفیفہ عابد ، اشفاق عالم یوسفزئی ، آفتاب انور ، آغا ارسلان خان ، آغا شاہد مجید ، عمران صدیقی ، احسن طارق ، نیئر ، ثمینہ اقبال ، مس نیئر ، نجیب غورا، عدنان آزاد ، علی حکیم مانڈوی والہ ، علی حسن حبیب ، جنید خلیل نینی تال والہ، الطاف حسین خواجہ اور دیگر کئی سرکاری افسران و تاجر شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…