ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سندھ سے فارغ ہونیوالے آئی جی اے ڈی خواجہ کو پی ٹی آئی حکومت نے کونسا بڑا عہدہ دیدیا، جان کر زرداری بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 28  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو آئی جی موٹر وے پولیس تعینات کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نےبیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے اعلیٰ سطح پر تقریاں کر دی ہیں۔ انہی تقرریوں اور تبادلوں میں سابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو بھی آئی جی موٹر وے پولیس تعینات کر دیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےتبادلوں اورتقرریوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اعظم سلیمان

وفاقی سیکریٹری موسمیاتی تبدیلی تعینات کر دیا گیاہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق معروف افضل سیکریٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی ، مشتاق احمدسیکریٹری مذہبی امور افتخارحسین بابرسیکریٹری ٹیکسٹائل ڈویژن ، اظہرعلی سیکریٹری صنعت وپیداوار، رضوان ملک سیکریٹری نجکاری تعینات، عمران احمداسپیشل سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ، اے ڈی خواجہ آئی جی موٹروےپولیس ، معظم جان کوکمانڈنٹ ایف سی ، امجدجاویدسلیمی کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی ہونگے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…