بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

رضوان گوندل کی جگہ ڈی پی او پاکپتن کا چارج کسی مرد نہیں بلکہ کس نے سنبھال لیا؟دیکھ کر سب حیران

datetime 2  ستمبر‬‮  2018 |

پاکپتن( اے این این ) رضوان گوندل کی جگہ تعینات ہونے والی نئی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر(ڈی پی او) ماریہ محمود نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ماریہ محمود نے پاک پتن پہنچ کر اپنے عہدے کا چارج لیا۔انھیں رضوان گوندل کی جگہ ڈی پی اور تعینات کی گیا تھا جن کو خاور مانیکا

تنازعہ کے بعد عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔رضوان گوندل کے تبادلے کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔چیف جسٹس نے اس معاملے کا از خود نوٹس لیا تھا۔ از خود نوٹس کی سماعت کل پیر کو پھر ہونی ہے ،عدالت نے خاور مانیکا اور اعلیٰ پولیس حکام کو طلب کر رکھا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…