منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

ضمنی انتخاب سے قبل ہی تحریک انصاف کے اہم رہنما کی کامیابی،بلامقابلہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب،کسی سیاسی جماعت نے مقابلے میں کاغذات جمع نہیں کروائے

datetime 1  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے اویس دریشک پی پی 296راجن پور سے بلامقابلہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے، پی پی 296کی نشست ایم پی اے طارق خان دریشک کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔ ہفتہ کو ضمنی انتخاب میں پی پی296راجن پور سے اویس دریشک

بلامقابلہ منتخب ہو گئے، اویس دریشک کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کروائے، نشست ایم پی اے طارق خان دریشک کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی، اویس دریشک کوتحریک انصاف نے ٹکٹ دیا وہ پی پی 296 سے بلا مقابلہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…