کوہاٹ(سی پی پی ) قمار باز باپ نے جوئے میں جوان بیٹی ہار دی جب کہ پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔کوہاٹ میں درندہ صفت باپ جوئے میں اپنے جوان بیٹی ہار گیا۔ تھانہ ریاض شہید کے پولیس حکام کے مطابق واقعے کی رپورٹ نوجوان بچی کی ماں نے دی اور تھانے میں باپ کے خلاف مقدمہ درج کرایا۔پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے معاملے میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے تاہم لڑکی تاحال لاپتہ ہے جس کی بازیابی کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پولیس کے مطابق جوئے میں بیٹی ہارنے والے شخص کا تعلق مسیحی برادری سے ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا



















































