منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت کاسرکاری سکولوں کے اساتذہ کو عزت دینے کافیصلہ ،پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا کام ہوگا جو پہلے کبھی نہیں ہوگا،احکامات جاری

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

لاہور ( آن لائن) حکومت نے سرکاری سکولوں کے اساتذہ کو عزت دینے کافیصلہ کر لیا ہے اور اساتذہ کے نام کیساتھ سرکاری طور پر عزت مآب کا لفظ لکھنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری سکولز نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان کے نام مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اساتذہ کا تعلیم عام

کرنے میں کردار فراموش نہیں کیا جا سکتا اس لئے ان کے نام کیساتھ لازمی طور پر عزت مآب لکھا جائے جبکہ پروموشن اور تقرریوں کے احکامات میں بھی عزت مآب کا لفظ لازمی لکھا جائے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اساتذہ کے حوالے سے ایسا فیصلہ کیا گیا ہے کہ سرکاری دستاویزات میں ان کے نام کیساتھ عزت مآب لکھا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…