منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

صدارتی انتخاب میں حمایت کیلئے اڈیالہ جیل میں جا کر نواز شریف سے معافی مانگنے کی شرط۔۔اعتزاز احسن کا ن لیگ کے مطالبے پر مؤقف بھی سامنے آگیا، حیران کن اعلان کر دیا

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وہ پرویز رشید کے بیان کو سنجیدہ مطالبہ نہیں سمجھتے۔مسلم لیگ (ن )کے رہنما پرویزرشید کے مطالبے پر اعتزاز احسن نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ میں پرویز رشید کے مطالبے کو سنجیدہ نہیں سمجھتا کیونکہ سیاست ان بنیادوں پر نہیں ہوتی۔رہنما پیپلزپارٹی اعتزاز احسن نے کہا کہ کھاتے ہرطرف کے ہوتے ہیں، حکومت کا امیدوار جتوانا ہے یا اپوزیشن کا؟ فیصلہ (ن )لیگ کے ہاتھ میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…