ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

کابل میں صدارتی محل پر طالبان حملے پر وزیراعظم عمران خان کا شدید ردعمل، مذمت کے ساتھ کیا دھماکہ خیز اعلان کر دیا ؟

datetime 21  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کابل میں صدارتی محل کے قریب راکٹ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بزدلانہ سوچ کو شکست دینے کیلئے افغان حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔ منگل کو وزیراعظم عمران خان نے کابل میں صدارتی محل کے قریب طالبان کے راکٹ حملے

کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ بزدلانہ کارروائی شکست خوردہ ذہنیت کی عکاس ہے۔ بزدلانہ سوچ کو شکست دینے کیلئے افغان حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔ واضح رہے کہ افغان صدر اشرف غنی کے خطاب کے دوران دہشت گردوں نے صدارتی محل پر راکٹوں سے حملہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…