منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

قائد اعظم بیمار تھے، خاتون ڈاکٹر جو آپ کی خدمت پر مامور تھی،آپ نے ان سے پوچھا تم نے میری بہت خدمت کی بتاؤ میں تمہاری کیا مدد کرسکتا ہوں ؟وہ واقعہ جو آج کے حکمران پڑھ لیں تو شرم سے پانی پانی ہوجائینگے

datetime 16  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)بانی پاکستان قائداعظمؒ محمد علی جناح جب بیمار تھے تو ایک خاتون ڈاکٹر ان کی خدمت پر مامور تھیں۔ آپ نے اس سے پوچھا کہ تم نے میری بہت خدمت کی ہے بتاﺅ میں تمہاری کیا مدد کرسکتا ہوں تو اس نے کہا کہ میرا ٹرانسفر میرے آبائی شہر میں کروادیں۔جواب میں قائد اعظمؒ نے کہا  یہ میرا کام نہیں یہ وزارت صحت کا کام ہے۔جس کے بعد وہ خاتون ڈاکٹر خاموش ہو گئیں ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…