ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا سپیکر ایاز صادق کے آخری وقت میں کئے گئے تمام فیصلے کالعدم قراردینے کا فیصلہ،سیاسی رہنماؤں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمنٹ لاجز کی الاٹمنٹ کے تمام فیصلے کا لعدم قرار دینے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے اسپیکر کے انتخابات سے قبل اسپیکر ایاز صادق کی جانب سے پارلیمنٹ لاجز کی الاٹمنٹ کے معاملے

پر تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حکام کو آگاہ کیا کہ تحریک انصاف حکومت سازی کے بعد تمام لاجز کی الاٹمنٹ منسوخ کرے گی اور نئے سرے سے الاٹمنٹ کی جائے گی ،تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ لاجز کی الاٹمنٹ نئے اسپیکرکا اختیار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…