پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

تبدیلی آ گئی، وزراء، اراکین اسمبلی اور افسران کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد، وزراء کے گھروں کی تزئین و آرائش کیلئے فنڈز بھی بند، دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 2  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت آنے سے پہلے ہی تبدیلی آ گئی ہے، ابھی نومنتخب صوبائی وزراء نے حلف بھی نہیں اٹھایا مگر صوبائی وزراء سمیت افسران پر اہم پابندی لگا دی گئی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نگران پنجاب حکومت نے تمام صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی

اور افسران کے بیرون ملک علاج پر مکمل پابندی لگا دی ہے اور اس کے علاوہ بیرون ملک دوروں کے لیے بھی کوئی فنڈز نہیں دیے جائیں گے اور فضائی سفر اکانومی کلاس میں کرنا پڑے گا، اس کے علاوہ وزراء کے گھروں کی تزئین و آرائش کے فنڈز پر بھی مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…