پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ،منی لانڈرنگ اسکینڈل، فریال تالپور کے خلاف ثبوت مل گئے،اویس مظفر کو کتنی رقم دبئی منتقل کی گئی؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) منی لانڈرنگ اسکینڈل میں پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی صدرفریال تالپور کی جانب سے 3کروڑ روپے اویس مظفر کو دبئی منتقل کرنے کے ثبوت مل گئے ہیں ۔ ایف ائی اے حکام 6 اگست کو چیف جسٹس کے سامنے سوموٹو کیس میں ثبوت پیش کریں گے۔سندھ منی لانڈرنگ اسکینڈل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے کو فریال تالپور کی جانب سے رقم منتقلی کے ثبوت مل گئے ہیں۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق جعلی اکاؤنٹس سے 3کروڑ روپے اویس مظفر کو منتقل کئے گئے۔ ایف آئی اے کو رقم منتقل کرنے کے دستاویزات مل گئے ہیں۔ایف آئی اے حکام کے مطابق6 اگست کو ثبوت چیف جسٹس کے سامنے پیش کرینگے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…