پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

نارروال میں خطرناک بھارتی ہتھیار برآمد،علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 2  اگست‬‮  2018 |

نارروال (این این آئی) نارروال میں نالہ ڈیک سے 12پاؤنڈ وزنی بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد ہونے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق نارروال میں نالہ ڈیک سے ایک اینٹی ٹینک مائن برآمد ہوئی ہے جسے سول ڈیفنس

بم ڈسپوزل کی ٹیم نے ناکارہ بنا دیا ہے۔بم ڈسپوزل ٹیم کے مطابق اینٹی ٹینک مائن بھارتی ساختہ ہے جو پانی میں بہہ کر پاکستان آئی ہے۔بم ڈسپوزل ٹیم کے مطابق مائن کاوزن 12پونڈ تھا۔خوش قسمی سے مائن سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…