جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

نوازشریف کے اڈیالہ جیل میں پہنچنے کا ذمہ دار کون؟ سابق وزیر اعظم کو پھنسانے والوں کانام سامنے آگیا

datetime 2  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن ) شیخ رشید نے طلال چوہدری کی سزا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ڈی گریڈ لوگوں کیلئے کمپنی کی مشہوری ضروری ہوتی ہے، نواز شریف کو اس نہج پر پہنچانے کا ذمہ دار یہی ٹولہ ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ کا کہنا تھا کہ یہ وہ بداخلاق ٹولہ ہے جس کی سوچ نواز شریف کی ہے، طلال چوہدری الیکشن ہار گئے، اب نااہلی سے فرق نہیں پڑتا، یہ صرف میڈیا میں ان رہنے کیلئے سب کچھ کرتے ہیں۔

یاد رہے سپریم کورٹ نے ن لیگ کے رہنما طلال چودھری کو توہین عدالت کیس میں نااہل قرار دیا۔ لیگی رہنما کو عدالت برخاست ہونے تک قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی۔طلال چودھری توہین عدالت کیس کا فیصلہ 11 جولائی کو محفوظ کیا گیا تھا، لیگی رہنما نے ایک ریلی کے دوران سپریم کورٹ کے لیے توہین آمیز الفاظ استعمال کیئے تھے۔ طلال چودھری پر 15 مارچ کو فرد جرم عائد کی گئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…