بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

برطانوی ہائی کمشنر کی عمران خان سے ملاقات کپتان کا منی لانڈرنگ کے ذریعے برطانیہ منتقل کی گئی ملکی دولت واپسی کا مطالبہ ،آگے سے کیا جواب ملا؟ ایسی خبر آگئی کہ شریف خاندان پریشان ہو جائیگا

datetime 2  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، کپتان نے منی لانڈرنگ کے ذریعے برطانیہ منتقل کی گئی دولت کی وطن واپسی کے حوالے سے برطانوی تعاون طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے برطانوی ہائی کمشنر نے بنی گالا میں ملاقات کی ہے جس میں برطانوی ہائی کمشنر نے انتخابات میں جیت پر عمران خان کو مبارکباد دی۔ اس موقع پر عمران خان نے برطانوی ہائی کمشنر سے گفتگو میں غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک منتقل کی گئی پاکستان

کی دولت واپس لانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے برطانوی حکومت سے قومی دولت کی وطن واپسی کے حوالے سے تعاون طلب کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ٹویٹر اکائونٹ پر جاری بیان کے مطابق ملاقات میں برطانوی ہائی کمشنر نے عمران خان کے جیت کے بعد قوم سے پہلے خطاب کو سراہا اور انہیں بتایا کہ اس خطاب نے برطانیہ میں نہایت مثبت اثرات چھوڑے ہیں جبکہ برطانوی حکومت تحریک انصاف کی پاکستان میں بننے والی حکومت سے مکمل تعاون کیلئے تیار ہے جبکہ برطانیہ تعلیمی میدان سمیت دیگر شعبوں میں پاکستان کی مدد کریگا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…