پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

جیل میں خاتون ڈاکٹر مریم نواز سے آٹو گراف لینے پہنچ گئی ،پھر اسے ایسی سزا دی گئی کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 1  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نوازسے آٹوگراف لینے والی لیڈی ڈاکٹرکا جیل سے تبادلہ ۔نجی ٹی وی کے مطابق  اڈیالہ جیل میں مریم نوازکا چیک اپ کرنے والی لیڈی ڈاکٹرمہوش کوجیل انتظامیہ کی شکایت پران کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیاگیا۔

ذرائع کاکہناہے کہ جیل انتظامیہ کی درخواست پر کچھ عرصہ قبل فتح جنگ کی ڈسپنسری میں تعینات میڈیکل ہیلتھ افسر ڈاکٹرمہوش کا عارضی تقرربطور لیڈی ہیلتھ افسرسینٹرل جیل اڈیالہ کیاگیاتھاجہاں 25جولائی کوڈیوٹی کے دوران ڈاکٹرمہوش نے مریم نوازسے آٹوگراف لیاجس کی شکایت جیل انتظامیہ نے محکمہ صحت راولپنڈی کوکی اورانہیں تبدیل کرنے کاکہاجس پرڈسٹرکٹ ہیلتھ افسرڈاکٹرضیاء نے باقاعدہ انکوائری کی جس کے بعدان کا جیل سے تبادلہ کردیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ شب ہی نوازشریف کو پمز سے واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…