منگل‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2026 

100 اور103 سالہ خاتون بھی ووٹ ڈالنے پہنچ گئیں،جانتے ہیں دونوں نے کس امیدوار کو ووٹ ڈالا؟

datetime 25  جولائی  2018 |

گوجرانوالہ(آن لائن)گوجرانوالہ میں 103اور کراچی میں 100سالہ معمر خواتین نے تحریک انصاف کو ووٹ ڈال دیا اور امید ظاہر کی کہ ہم تبدیلی کی خواہاں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق 1905میں پیدا ہونے والی نیامت بی بی نے اپنے پوتے کے ہمراہ گوجرانوالہ میں ووٹ کاسٹ کیا۔پی ٹی آئی کی ٹوپی زیب تن کئے ہوئے 1903میں پیدا

ہونے والی خاتون نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنا پہلا ووٹ 1940میں ڈالا۔پاکستان میں تبدیلی کے لئے خواہش مند ہوں۔کراچی کے علاقے ڈیفنس کے علاقے میں 100سالہ خاتون نے ووٹ کا سٹ کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وہ ووٹ کو قومی فرض سمجھتی ہیں اور اچھی حکمرانی کے لئے خواہش مند ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…