پیپلزپارٹی نے کن 4سینئر اور اہم ترین رہنمائوں کو پارٹی سے نکال دیا؟ وجہ بھی سامنے آگئی

  پیر‬‮ 2 جولائی‬‮ 2018  |  16:40

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی نے اہم رہنماشوکت بسرا سمیت 4 عہدیداروں کو پارٹی سے نکال دیا،پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود نے اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیہ کے مطابق صدرپی پی ملتان ڈویژن نوشیرلنگڑیال اورجنرل سیکرٹری ڈی جی خان

غلام فرید میرانی کو ہٹادیاگیاجبکہ لیہ سے پارٹی کے جنرل سیکرٹری جاویداقبال کنجیال کوبھی پارٹی عہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے۔شوکت بسرا اعجازالحق کے مقابلے میں آزاد حیثیت سے الیکشن لڑرہے ہیں،چاروں عہدیداروں کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر پارٹی سے نکالا گیا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

دعا چیک ہے

میں نے ایک دن خواجہ صاحب سے پوچھا ’’ ہمارا نصیب اگر تحریر ہے تو پھر دعا کی کیا ضرورت رہ جاتی ہے؟‘‘ وہ مسکرائے اور دیر تک میرے چہرے کی طرف دیکھتے رہے‘ یہ سوال زیادہ تر لوگوں کے ذہن میں اٹھتا ہے اور یہ مدت تک پریشان رہتے ہیں‘ ہماری زندگی‘ ہماری موت‘ ہماری ترقی‘ ہماری خوش حالی‘ ....مزید پڑھئے‎