اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بشریٰ بی بی کی عمران خان کے ہمراہ پاکپتن میں دربار پر سجدے کی ویڈیو کے بعد ایسا کام کرتے ہوئے نئی ویڈیو سامنے آ گئی کہ دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 30  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان اپنی اہلیہ بشری بی بی اور دوست زلفی بخاری کے ہمراہ پاکپتن شریف میں بابا فریدؒ کے مزار پر حاضری دیکر لاہور واپس آگئے تھے۔ بابا فریدؒ کے مزار پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کے مبینہ سجدے کو لیکر پاکستان میں ایک نئی بحث چھڑ چکی ہے ۔دونوں کی مزار پر مبینہ سجدے کی ویڈیو بھی سامنے آچکی ہے اور اب ایک ویڈیو بھی منظر

عام پر آئی ہے جو کہ معروف صحافی طلعت حسین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بشریٰ بی بی بہشتی دروازے کے باہر پھولوں کی تہہ بچھا رہی ہیں جس میں عمران خان کے قریبی دوسرے زلفی بخاری بھی ان کا ساتھ دے رہے ہیں ، پھول بچھانے کے بعد بشریٰ بی بی اور عمران خان نیچے بیٹھ جاتے ہیں اور دعا کیلئے ہاتھ بلند کر لیتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…