جمعہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2024 

پاکستان آرمی میں بحیثیت کیپٹن بذریعہ لیڈی کیڈٹ کورس (LCC-14 )میں شمولیت کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کر دیاگیا

datetime 30  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدرآباد(نیوز ڈیسک)پاکستان آرمی کے سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹرحیدرآباد نے پاکستان آرمی میں بحیثیت کیپٹن بذریعہ لیڈی کیڈٹ کورس (LCC-14 ) میں شمولیت اختیار کرنے کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کیا گیا ہے جو کہ 2 جولائی 2018ء

تک جاری رہے گی، خواہشمند امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تفصیلات کے لئے پاک آرمی کی ویب سائٹ joinpakarmy.gov.pk وزٹ کریں یا قریب ترین آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر تشریف لائیں۔

موضوعات:



کالم



مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ


مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…

نیویارک کے چند مشاہدے

نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ…

نیویارک میں ہڈ حرامی

برٹرینڈ رسل ہماری نسل کا استاد تھا‘ ہم لوگوں…

نیویارک میں چند دن

مجھے پچھلے ہفتے چند دن نیویارک میں گزارنے کا…