آپ نے حلقہ کیلئے کیا کام کیا؟اپیلٹ ٹریبونلز کے جج نے عمران خان سے سوال پوچھا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟کالم ’این ‘ پُر کرنے کے بعدکپتان ہائیکورٹ کے پچھلے دروازے سے چھپتے چھپاتے نکلتے ہوئے پکڑے گئے

27  جون‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)این اے 53کے اپیلٹ ٹریبونل میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پیشی، کاغذات نامزدگی کے کالم ’این‘خود پر کرتے ہوئے بطور رکن پارلیمنٹ خدمات درج کیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج این اے 53سے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے آر او کے فیصلے کے خلاف کی گئی اپیل پر اپیلٹ ٹریبونل میں پیش ہوئے۔ جج محسن اختر کیانی نے عمران خان سے استفسار کیا کہ آپ کی بطوررکن پارلیمنٹ کیاخدمات ہیں؟عمران خان نے فارم این خود پر کرتے

ہوئے 3 خدمات درج کیں۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حلف نامے کی شق این میں نمل یونیورسٹی اورشوکت خانم ہسپتال کاذکرکرتے ہوئے کہا کہ میں نے شوکت خانم ہسپتال بنایااس کے علاوہ نمل یونیورسٹی بنائی۔چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ میں نے عوام کو آئینی حقوق کی جدوجہدکرنے کاشعوردیاہے، عمران خان فارم این پر کرنے کے بعدہائیکورٹ کے عقبی دروازے سے روانہ ہو گئے۔واضح رہے کہ اس سے قبل سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نامکمل کاغذات مکمل کرنے پر حلقہ این اے 53سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…