منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی این اے 162 سے امید وار عائشہ نذیر جٹ ارب پتی نکلی،اثاثوں میں کیا کچھ شامل ہے؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 24  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی این اے 162 سے امید وار عائشہ نذیر جٹ 1ارب 30 کروڑ 49لاکھ روپے سے زائد کے اثاثوں کی مالک ہیں۔الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی اثاثوں کی تفصیلات کے مطابق عائشہ نذیر جٹ برطانیہ میں فلیٹ کی مالک ہونے کے ساتھ سعودی عرب کی تعمیراتی کمپنی میں 18کروڑ

83لاکھ روپے کی حصہ دار بھی ہیں۔دستاویز کے مطابق بورے والا سے پی ٹی آئی کی امیدوار 40لاکھ روپے کے زیوارت اور فرنیچر کی مالک بھی ہیں۔دستاویز میں عائشہ نذیر جٹ نے اپنے اثاثوں میں اپنے شوہر کو بھی مشترکہ طورپر مالک ظاہر کیا ہے کہ ان کے بینک اکاؤنٹ میں 2لاکھ 79ہزار روپے موجود ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…