اتوار‬‮ ، 23 جون‬‮ 2024 

سسر کے اپنی بہو سے ناجائز تعلقات، بیٹے سے طلاق کیلئے دباؤ ،بیٹی نے منع کیا تو سنگدل باپ نے اپنے بھائی کیساتھ ملکر ایسا سلوک کیا کہ جان کر آپ کی بھی روح کانپ اٹھے گی

datetime 27  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بستی سکھیرہ ارائیں تھانہ دراہمہ کی حدود میں سنگدل باپ اپنی ہی بیٹی کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتا رہا ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔طاہرہ بی بی کے مطابق اس کے والد محمد رفیق نے اپنی بہو سے ناجائز تعلقات استوار کر لیے اور اسے طلاق لیکر اپنے ساتھ شادی کے لیے اکساتا تھا ۔میں نے اپنے والد کو اس حرکت سے منع کیا تو اس نے مجھے اپنے بھائی عبدالمجید کے ساتھ ملکر میرے گھرمیں گھس کر مجھے تشدد کا نشانہ بنایا اور

بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتا رہا ۔اس کے خاوند اور سسر نے اسے بچانے کی کوشش کی تو انہوں نے پستول تان کر انہیں جان سے مار دینے کی دھمکی دی ۔جبکہ پولیس تھانہ دراہمہ نے تشدد کو گھریلومعاملہ۔قرار دیکر کارروائی سے انکار کر دیا ہے۔انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور چیف جسٹس ثاقب نثار سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔سوشل میڈیا پر صارفین نے بھی مذکورہ افراد کیخلاف سخت سے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…