پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

عوام کی خدمت نعروں سے نہیں ہوتی بلکہ مٹی کے ساتھ مٹی ہونا پڑتا ہے، شہبازشریف

datetime 27  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہم نے وسائل کو امانت سمجھ کر عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کیا ،مسلم لیگ ن حکومت کی کارکردگی کے عوام بھی معترف ہیں، ترقی وخوشحالی میں رخنہ ڈالنے والے عناصرسیاسی طور پر تنہا ہو چکے ہیں،عوام کی خدمت نعروں سے نہیں ہوتی بلکہ مٹی کے ساتھ مٹی ہونا پڑتا ہے، سی پیک نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی کی مضبوط بنیاد رکھ دی ۔ اتوار کو وزیراعلی پنجاب شہبازشریف سے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی

اس موقع پر شہبا زشریف نے کہا کہ ہم نے وسائل کو امانت سمجھ کر عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کیا ہے جبکہ سیاسی مخالفین نے مایوس کیا ہے اور مسلم لیگ ن حکومت کی کارکردگی کے عوام بھی معترف ہیں۔ انہوں نے کہا ترقی وخوشحالی میں رخنہ ڈالنے والے عناصرسیاسی طور پر تنہا ہو چکے ہیں اورعوام کی خدمت نعروں سے نہیں ہوتی بلکہ مٹی کے ساتھ مٹی ہونا پڑتا ہے ۔انہوں نے کہا سی پیک نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی کی مضبوط بنیاد رکھ دی ہے جبکہ حکومت کی شفاف پالیسیوں کا اعتراف عالمی سطح پر بھی کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…