بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن کو عام انتخابات سے قبل بڑی کامیابی مل گئی ایسی شخصیت نے شمولیت کا اعلان کر دیا کہ پنجاب کی سیاست میں ہلچل مچ گئی

datetime 21  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق رکن صوبائی اسمبلی الیاس خان ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ، شہباز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق قصور سے سابق رکن صوبائی اسمبلی الیاس خان ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے ہیں۔ الیاس خان نے ساتھیوں کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف

سے ملاقات کے دوران شہباز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور مسلم لیگ (ق) کو خیرباد کہہ کر (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جتنی ترقی حالیہ دور میں ہوئی ہے اس کی مثال نہیں ملتی، مسلم لیگ (ن) ملک کی مقبول ترین جماعت ہے، پارٹی نے عوام کی خدمت کے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…