بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

صاف پانی سکینڈل ،نیب لاہور نے حمزہ شہباز کو طلب کر لیا

datetime 18  مئی‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) نیب لاہور نے صاف پانی سکینڈل میں تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے حمزہ شہباز کو آج(جمعہ)کو طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب سب کیلئے اصول پر عمل کرتے ہوئے صاف پانی سکینڈل

میں نیب نے تحقیقات کا دائر ہ کا ر مزیدوسیع کر دیااور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ایم این اے حمزہ شہباز کو طلب کر لیا،نیب لاہور نے حمزہ شہباز کو آج دن گیارہ بجے ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…