جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

کھلاڑی حیران رہ گئے،شہباز شریف نے عمران خان کی وکٹ اڑا دی، اہم رہنما کی ن لیگ میں شمولیت

datetime 17  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) شہباز شریف نے کپتان کی وکٹ گرا دی، تحریک انصاف کی باغی رکن قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق مسرت احمد زیب کی مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات ہوئی جس میں اس نے مسلم لیگ ن کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا اور مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ۔ مسرت احمد زیب نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی بھی دے دیا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…