جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

عام انتخابات2018ء کب ہوں گے، الیکشن کمیشن نے تاریخ جاری کر دی

datetime 17  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے نئی تاریخ اپنی ویب سائٹ پر درج کر دی ہے۔ ویب سائٹ پر عام انتخابات کے لیے

نئی تاریخ 31 جولائی 2018ء درج کی گئی ہے لیکن الیکشن کمیشن کی جانب سے اس حوالے سے کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے، واضح رہے کہ موجودہ قومی اسمبلی کی مدت 31 مئی کو ختم ہو رہی ہے، الیکشن کمیشن کو اس کے بعد 60 دن میں الیکشن کروانا ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…