ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

5 نہیں ۔۔ 10 نہیں۔۔ 15 نہیں۔۔20 نہیں۔۔25 نہیں۔۔ بلکہ کراچی میں دو ہفتے پہلے قتل ہونے والی مارکیٹنگ گرل ’’رمشہ‘‘ کے کتنے بوائے فرینڈ تھے؟ پولیس تفتیش میں حیران کن انکشافات

datetime 17  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)رمشہ قتل کیس میں تفتیشی پولیس کی ناکامی کے بعد آپریشن پولیس کی چونکادینے والی تفتیش سامنے آگئی، تیز دھار آلے سے قتل ہونے والی رمشہ مارکیٹنگ جاب کرتی تھی، رمشہ کی دوستی مبینہ طور پر بیک وقت درجنوں افراد سے تھی۔تفصیلات کے مطابق نیوکراچی میں رمشہ قتل کیس کے معاملے میں حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے،ایس ایس پی ڈاکٹر رضوان کے مطابق

رمشہ کا قتل رات 2 بجے سے 3 بجے کے درمیان ہوا،تیز دھار آلے سے قتل ہونے والی رمشہ مارکیٹنگ جاب کرتی تھی،رمشہ کی دوستی مبینہ طور پر بیک وقت درجنوں افراد سے تھی، قتل کے بعد سی ڈی آر سے مذید انکشافات سامنے آگئے،قتل کی رات رمشہ 30 لڑکوں سے بات کر رہی تھی،واردات کے روز رمشہ کے موبائل سے 4 ہزار 700 میسیجز آئے اور گئے،ڈیٹا فارنزک کے مطابق اس روز رمشہ نے پانچ لڑکوں سے ملنا تھا،ایک لڑکے نے صبح حلوہ پوری، دوسرے نے دوپہر بریانی لانے کا کہا تھا،تیسرے لڑکے سے رمشہ نے پانچ ہزار روپے ادھار مانگے تھے،جس لڑکے سے بھی اس کی دوستی تھی اس سے گھر پر بھی ملتی تھی،پولیس کے مطابق رمشہ کی دوستیوں سے والد اور اہل علاقہ پریشان تھے، رمشہ کی والدہ اس کے تمام معاملات سے بخوبی آگاہ اور راز دار تھی، ابتدائی تفتیش کے مطابق رمشہ کی والدہ لبنی کا بھی ایک بوائے فرینڈ ہے،لبنی کی اپنے دوست شجاعت عرف علی سے شادی بھی ہونے والی تھی،واقعے میں زخمی ہونے والا بچہ وجاہت تاحال بیان نہیں دے سکا ہے،جلد واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کریں گے۔



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…