جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

بلوچستان ،فورسز کی کارروائی میں ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ اور 100 سے زائد پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث لشکر جھنگوی بلوچستان کا سربراہ ہلاک، ملٹری انٹیلی جنس کے کرنل سہیل عابد دفاع وطن کیلئے قربان ہو گئے

datetime 17  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی ، ہزارہ کمیونٹی اور پولیس افسران کے قتل میں ملوث لشکر جھنگوی بلوچستان کا سربراہ ہلاک، دفاع وطن کی خاطر ملٹری انٹیلی جنس کے کرنل سہیل عابد شہید ۔آئی ایس پی آرکے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر بلوچستان کے علاقے کلی میں دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانے پر آپریشن کیاجس کے نتیجے میںسو سے زائد قتل کی واردتوں میں انتہائی مطلوبسو سے زائد قتل کی واردتوں ، ہزار برادری اور پولیس افسران کے قتل میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد

اور لشکر جھنگوی بلوچستان کا سربراہ سلمان بادینی ہلاک ہو گیا ہے۔ سلمان بادینی کے ساتھ دو مزید خودکش بمبار بھی اس کامیاب آپریشن کے نتیجے میں جہنم واصل ہوئے۔آئی ایس ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ملٹری انٹیلی جنس کے کرنل سہیل عابد شہید ہو گئے جبکہ چار جوان زخمی بھی ہوئے۔زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد 100 سے زائد پولیس اہلکاروں اور ہزارہ برادری کے قتل میں ملوث تھے۔ بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…