پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات (آج)سے ہونگی

datetime 16  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی)لاہور سمیت پنجاب میں گرمیوں کی تعطیلات کل 17 مئی سے ہو رہی ہیں، سرکاری اسکولوں میں پڑھنے والے بچے آخری روز پڑھائی کریں گے، بچوں نے چھٹیاں بھرپور طریقے سے منانے کی تیاریاں کر لیں۔محکمہ تعلیم پنجاب نے 17 مئی سے 10 اگست تک گرمیوں کی چھٹیوں کے لیے اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے، یہ سوچ کر بچے خوشی خوشی اسکول آئے اور

ان کے چہرے چھٹیوں کے تصور سے بہت چمک رہے تھے۔بچوں نے چھٹیاں منانے کی پلاننگ بھی کر لی ہے، کسی نے مری جانا ہے تو کوئی نانی کے گھر جائے گا۔والدین بچوں کی خوشی میں خوش، کہتے ہیں رمضان کے بعد بچوں کو گھومانے کے لیے لے کر جائے گے۔دوسری جانب پرائیوٹ تعلیمی اداروں کے طلباء اداس ہے کیونکہ ان کی چھٹیاں امتحانات ختم ہوتے ہی شروع ہونگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…