اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

رمضان المبارک میں کھلے عام سگریٹ اور کھانے پینے والوں کیلئے شکنجہ تیار ٹی وی چینلزاور سینما گھربھی اب خلاف ورزی نہیں کر سکیں گے، ایساقانون پاس کر لیا گیا کہ اس طرح کی حرکت کرنیوالےپہلے سو بار سوچیں گے

datetime 15  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احترام رمضان بل پاس، کھلے عام سگریٹ پینے یا کھانے پینے والوں کو 500جرمانہ اور تین ماہ جیل، ٹی وی چینلز اور سینما گھرپر بھی قانون کا اطلاق، خلاف ورزی کی صورت میں بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق احترام رمضان بل پاس

کر لیا گیا ہے ۔ اس بل کے تحت رمضان المبارک میں کھلے عام سگریٹ پینے یا کھانے پینے والوں کو 500جرمانہ اور تین ماہ جیل ہو گی، ٹی وی چینلز یا سینما گھروں نے رمضان میں قانون کی خلاف ورزی کی تو 5لاکھ جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…