جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) نے الیکشن 2018کیلئے ٹکٹ فارم جاری کردیئے

datetime 15  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) نے الیکشن 2018کیلئے ٹکٹ فارم جاری کردیئے‘ درخواستیں 25مئی تک پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں جمع ہوں گی۔ منگل کو مسلم لیگ (ن) نے الیکشن 2018 کے لئے ٹکٹ فارم جاری کردیئے۔ قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدوار کے فارم ملنا شروع ہوگئے ہیں درخواستیں 25 مئی تک پارٹی

سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں جمع ہوں گی۔ قومی اسمبلی ٹکٹ کے لئے پارٹی فیس 50 ہزار روپے مقرر کی گئی۔ صوبائی اسمبلی ٹکٹ کے لئے پار ٹی فیس 30ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں مخصوص نشست کے لئے فیس ایک لاکھ روپے ہوگی۔ صوبائی اسمبلی میں مخصوص نشست کے لئے فیس 75 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…