پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی کے اہم رہنما اورٹکٹ ہولڈر نے اپنے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کااعلان کردیا

datetime 13  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے حلقہ پی پی155سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر سینئر رہنما شفقت مرتضیٰ اپنی برادری اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔سہیل ضیا بٹ نے انہیں پارٹی میں خوش آمدید کہا اور انہیں یقین دلایا کہ پاکستان مسلم لیگ ن مسائل کے حل میں مایوس نہیں کرے گی ، پہلے بھی لک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا اورّ ئندہ بھی ملکی ترقی میں اپنے اس تعمیری کردار

جاری رکھے گی۔ شفقت مرتضیٰ اعوان نے کہا کہ اسوقت لاہور اور خاس ور پر پنجاب سے پیپلز پارٹی کا بوریا ٹر گول ہو چکا ہے، اور عوام اور ملکی مسائل کے حل کے لئے واحد چوائس پاکستان مسلم لیگ ن ہی ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم سمجھتے ہیں کہ ن لیگ کی قیادت ہی ملکی تعمرو ترقی کی ضامن ہے،اور آئندہ مستقبل بھی انہیں کا نظر آ رہا ہے اسی لئے اپنی برادری اور تمام ساتھیوں کے ہمراہ ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ ہے۔

موضوعات:



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…