پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی آئی اے کاپیرس سے اسلام آباد آنے والا طیارہ حادثے کا شکار

datetime 12  مئی‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی)پی آئی اے کی پیرس سے آنے والی پروازسے دوران لینڈنگ پرندہ ٹکرا گیا۔تفصیلات کے مطابق پیرس سے اسلام آباد آنے والے پی آئی اے کے بوئنگ 777کوخراب موسم کے باعث لاہور لینڈنگ کی ہدایت کی گئی ۔ لاہور کی حدود میں داخل ہونے کے بعد پرواز لینڈنگ کر رہی تھی کہ اس سے پرندہ ٹکرا گیا ۔کپتان نے

طیارے کو بحفاظت اتار لیا جس کے بعد انجینئرز نے بوئنگ 777 کے انجن کا جائزہ لینا شروع کر دیا۔ مسافروں نے پی آئی اے انتظامیہ سے تلخ کلامی شروع کر دی اور مطالبہ کیا کہ انہیں جلد اسلام آباد بھجوایا جائے۔جس پر انتظامیہ کی جانب سے مسافروں کو بسوں کے ذریعے اسلام آباد روانہ کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…