جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

آزاد پرندے الیکشن کے موسم میں اڑتے ہیں، اگر نیب میں طلب کیا گیا تو حاضر ہوں گا، چوہدری نثار کو ٹکٹ دوں گا یا نہیں ؟ شہباز شریف نے دو ٹوک اعلان کر دیا

datetime 10  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اوروزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ بطور (ن) لیگ کے صدر چوہدری نثار کو پارٹی ٹکٹ دوں گا، وہ اب بھی دوست ہیں، میاں نواز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان اختلافات ختم کروانے کیلئے پارٹی کے سینئر رہنما ہرممکن کوشش کررہے ہیں، آزاد پرندے الیکشن کے موسم میں اڑتے ہیں، اگر نیب میں طلب کیا گیا تو حاضر ہوں گا۔

جمعرات کو وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈسٹرکٹ ہسپتال جہلم کا دورہ کیا، اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےشہباز شریف نے کہا کہ چوہدری نثار اب بھی دوست ہیں، بطور ن لیگ کے صدر چوہدری نثار کو پارٹی کا ٹکٹ دوں گا، ان کے اور نواز شریف کے درمیان صلح ہونی چاہیے، چوہدری نثار اور نواز شریف کے اختلافات سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ میں ابھی نہیں بتا سکتا۔ نثار نواز اختلافات ختم کروانے کیلئے پارٹی کے سینئر رہنما ہر ممکن کوشش کررہے ہیں میری نظر میں کوئی ایس وجہ نہیں کہ الیکشن نہ ہوں ، آزاد پرندے الیکشن کے موسم میں اڑتے ہیں، نیب میں طلب کیا گیا تو حاضر ہوں گا، شہباز شریف سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ وزیراعظم ہوں گے تو اس کے جواب میں شہباز شریف نے کہا کہ جواللہ کو منظور ہوگا وہی ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ بطور (ن) لیگ کے صدر چوہدری نثار کو پارٹی ٹکٹ دوں گا، وہ اب بھی دوست ہیں، میاں نواز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان اختلافات ختم کروانے کیلئے پارٹی کے سینئر رہنما ہرممکن کوشش کررہے ہیں، آزاد پرندے الیکشن کے موسم میں اڑتے ہیں، اگر نیب میں طلب کیا گیا تو حاضر ہوں گا۔جمعرات کو وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈسٹرکٹ ہسپتال جہلم کا دورہ کیا، اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےشہباز شریف نے کہا کہ چوہدری نثار اب بھی دوست ہیں، بطور ن لیگ کے صدر چوہدری نثار کو پارٹی کا ٹکٹ دوں گا



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…